:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

دوحہ حکومت کا متحدہ عرب امارات پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام
ہیگ:27؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)عالمی عدالت نے سفارتی بائیکاٹ کے تناظر میں قطر کا متحدہ عرب امارات پر مقدمہ کی سماعت ہنگامی بنیادوں پر شروع کر دی،دوحہ حکومت نے امارات پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی اعلیٰ ترین عدالت میں متحدہ عرب امارات کیخلاف قطری کیس کی ہنگامی بنیادوں پر کارروائی شروع ہو گئی ہے۔دوحہ حکومت نے اپنے خلاف سفارتی بائیکاٹ کے تناظر میں امارتی حکومت پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے،ابتدائی سماعت 3گھنٹوں تک جاری رہی،جس میں دوحہ حکومت نے اپنے دلائل پیش کیے۔عدالت جمعرات کو متحدہ عرب امارت سے اس کا موقف سننے گی جبکہ جمعہ کو فریقین سماعت میں موجود ہوں گے۔قطری حکومت نے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں آئی سی سی کی عدالت میں یہ کیس اسی ماہ دائر کرایا تھا
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |