English   /   Kannada   /   Nawayathi

شاہ سلمان کی افغان حکومت اور طالبان سے سیز فائر میں اضافہ کرنے کی اپیل

share with us

ریاض:21؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے افغان حکومت اور طالبان کے مابین عید الفطر کے دنوں میں ہونے والی جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے فریقین سے جنگ بندی جاری رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق شاہ سلمان نے اپنے  بیان میں افغان جنگ بندی کو امن کی طرف اہم قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغان عوام ایک طویل عرصے سے جنگ و جدل کا شکار ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ افغان عوام اب ماضی کے صفحے کو بند کر کے علم اسلام کا نیا صفحہ کھولنا چاہتے ہیں، جو شدت پسندی سے پاک اور در گزر کے اسلامی اصولوں پہ مبنی ہو۔

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا