English   /   Kannada   /   Nawayathi

یمن میں حزب اللہ کے آٹھ جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ہے، سعودی اتحاد

share with us

ریاض:25؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی سربراہی میں قائم عسکری اتحاد نے کہا ہے کہ اس کی فورسز نے لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ سے تعلق رکھنے والے آٹھ ارکان کو یمن کے شمالی حصے میں ہلاک کر دیا ہے۔ اس اتحاد کے ترجمان کرنل تُرک المالکی کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق سعودی سرحد کے قریب ماران نامی علاقے میں اتحادی فورسز نے 41 افراد اور ان کی گاڑیوں اور دیگر آلات کو تباہ کیا جن میں لبنانی ملیشیا حزب اللہ سے تعلق رکھنے والے ایک کمانڈر سمیت اس تنظیم کے آٹھ جنگجو بھی شامل ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا