:اور ہر طرح کے
لائف گارڈ نے کوششوں کے بعد بارہ سالہ لڑکے ڈوبنے سے ... بھٹکل میں انتخابی جلسہ سے ویرپا موئیلی کا خطاب ، ... اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر اپنا م ... اماراتی محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیش گوئی ... منگلورو ہوائی اڈے کے ویٹنگ ہال میں اب سکون کے ساتھ ... اسرائیلی حکومت عالمی فوج داری کی طرف سے متوقع پاب ... انتخابات سے عین قبل ہی گرفتاری کیوں؟ سپریم کورٹ ن ... نتیش کمارکی مسلمانوں کو دھمکی : اگر ہمیں ووٹ نہ دی ...

ریاض:26؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)اتحادی فوج کے ترجمان بریگیڈئر جنرل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ حوثی شہری آبادیوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔منگل کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ترجمان اتحادی فوج بریگیڈئر جنرل ترکی المالکی نے کہا کہ حوثی ملیشیا کی مسلسل پشت پناہی کا سلسلہ جارہی ہے اور حوثی شہری آبادیوں کو نشانہ بنا رہے ہیں،الحدیدہ پورٹ کو حوثیوں کے قبضے سے چھڑانے کے بعد دیگر علاقوں کو بھی آزاد کرانے میں کافی حد تک پیش قدمی ہو چکی ہے۔یمنی فوج حدیدہ میں حوثیوں کی جانب سے نصب کی گئی بارودی سرنگوں کی صفائی کے مراحل کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حوثی ملیشیاء حدیدہ پورٹ پر آنے والے امدادی جہازوں کیلئے رکاوٹ پیدا کر رہے ہیں جس کیوجہ سے شہریو ں کو امداد کی فراہمی میں کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |