:اور ہر طرح کے
فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ... کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ...

ریاض:21؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)یمن کے حوثیوں کی طرف سے فائر کئے گئے بیلسٹک میزائل کو سعودی عرب کے شہر حامس مشعت کی فضاء میں تباہ کر دیا گیا ہے۔سعودی عرب کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل الاخباریہ کے مطابق یمن سے حوثیوں کے فائر کردہ بیلسٹک میزائل کو سعودی عرب کی فضائی دفاعی فورسز کی طرف سے عسیر کے شہر حامس مشعت کی فضاوں میں تباہ کر دیا گیا ہے۔خبر میں موضوع کے بارے میں مزید معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔دوسری طرف حوثیوں کے ٹیلی ویژن چینل المیسیرہ کی خبر میں دعوی کیا گیا ہے کہ حوثیوں نے بدر۔1 بیلسٹک میزائل سے عسیر کے شہر ابہا میں واقع سعودی عرب کی قومی پیٹرول کمپنی آرامکو کو نشانہ بنایا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |