English   /   Kannada   /   Nawayathi

یمنی فوج نے صعدہ میں حوثیوں سے مزید ٹھکانے آزاد کرالئے

share with us

ریاض:25؍جون2018(فکروخبر/ذرائع) یمن کی سرکاری افواج نے صعدہ میں حوثی باغیوں سے مزید فوجی ٹھکانے بازیاب کرالئے۔ عرب اتحاد کے طیاروں کی مدد سے یمنی افواج نے صعدہ کے رازح ضلع میں حوثیوں کے ایک ٹھکانے پر زبردست حملہ کیا اور اسے آزاد کرادیا۔ یمنی افواج نے رازح کو سعودی عرب سے جوڑنے والی شاہراہ پر بھی کئی ٹھکانے آزا د کرائے۔ مذکورہ ضلع میں ہی الفخیضہ ٹھکانہ اور المسیلہ قریہ بھی حوثیوں سے چھڑالیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا