English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

مکہ مکرمہ میں شراب کی بھٹی پرچھاپہ، غیر ملکی ملزمان گرفتار

62کنستر شراب ضبط ،شراب کشید کرنے والے آلات بھی برآمد مکہ مکرمہ:20ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)مکہ مکرمہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے شراب کشید کرنے والی ایک بھٹی 62کنستر ضبط کرتے ہوئے 2 غیر ملکیوں کو حراست میں لے لیا۔سعودی پولیس کے ترجمان نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ مکہ مکرمہ کے علاقے حسینیہ میں دو غیر ملکی شراب کشیدہ کرنے کی بھٹی چلا رہے تھے، اہلکاروں نے چھاپہ مار کر 62 کنستر ضبط کر لئے ہیں جن میں 142لیٹر شراب موجود تھی۔ انہوں نے کہا کہ جائے وقوعہ سے شراب کشید

مزید پڑھئے

20 لاکھ شامی بچے اسکولوں سے محروم، یونیسیف

نیو یارک:19ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ کے بچوں کی بہبود کے ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ شام میں اس وقت دو ملین سے زائد بچے تعلیم سے محروم ہیں۔ یونیسیف کی سربراہ ہینریتا فورے کے مطابق سات سالہ خانہ جنگی کے باعث ہونے والے نقصان کے بعد شام میں ان بچوں کے لیے تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنانے میں کئی برس لگ سکتے ہیں۔ فورے کے مطابق یونیسیف کو رواں برس 95 ملین ڈالرز فنڈز کی کمی کا سامنا ہے۔ انہوں نے ان فنڈز کی فراہمی کے لیے اپیل بھی کی

مزید پڑھئے

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، نومبر میں486 فلسطینی گرفتار

رام اللہ:19ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق نومبر میں قابض اسرائیلی فوج کے وحشیانہ کریک ڈاؤن میں 9 خواتین اور 65 بچوں سمیت 486 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔اسیران اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق قابض فوج نے نومبر میں تلاشی کے دوران 150 فلسطینی بیت المقدس سے حراست میں لیے گئے۔ کسی ایک شہر سے یہ سب سے زیادہ گرفتاریاں ہیں۔ اس کے بعد دوسرے نمبر پر غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل سے 77 اور رام اللہ سے71 فلسطینی حراست میں لیے گئے۔رپورٹ کے مطابق

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 64 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا