English   /   Kannada   /   Nawayathi

20 لاکھ شامی بچے اسکولوں سے محروم، یونیسیف

share with us

نیو یارک:19ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ کے بچوں کی بہبود کے ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ شام میں اس وقت دو ملین سے زائد بچے تعلیم سے محروم ہیں۔ یونیسیف کی سربراہ ہینریتا فورے کے مطابق سات سالہ خانہ جنگی کے باعث ہونے والے نقصان کے بعد شام میں ان بچوں کے لیے تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنانے میں کئی برس لگ سکتے ہیں۔ فورے کے مطابق یونیسیف کو رواں برس 95 ملین ڈالرز فنڈز کی کمی کا سامنا ہے۔ انہوں نے ان فنڈز کی فراہمی کے لیے اپیل بھی کی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا