English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

جمال خاشقجی قتل کیس، تحقیقاتی رپورٹ جون میں جاری ہوگی، تحقیقاتی ٹیم اقوام متحدہ

استنبول:29؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کا کہنا ہے کہ قتل کی تحقیقاتی رپورٹ جون میں عوام کے لیے جاری کردی جائے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی ٹیم کا کہنا تھا کہ سعودی حکومت سے استنبول میں سعودی قونصل خانے تک رسائی اور وہاں موجود حکام سے بات چیت کی اجازت مانگی ہے، سعودی عرب میں بھی حکام سے ملنا چاہتے ہیں۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے نے سعودی

مزید پڑھئے

سعودی عرب میں پاکستانی گارڈ کے قتل پر 4 یمنی افراد کے سر قلم

ریاض:29؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں پاکستانی پرائیوٹ گارڈ کو قتل کرنے کے جرم میں 4 یمنی باشندوں کا سر قلم کردیا گیا۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سزائے موت کے مرتکب چاروں افراد نے ایک کمپنی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر سیکیورٹی گارڈ کو قتل کردیا تھا۔ سیکیورٹی گارڈ پاکستانی شہری تھا۔ سعودی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چاروں ملزمان کو حراست میں لے لیا ۔ پولیس عدالت میں ملزمان کے خلاف ٹھوس شواہد پیش کرنے میں کامیاب رہی تھی جس کے بعد عدالت نے ملزمان کو سزائے

مزید پڑھئے

وینزویلا بحران: سعودی عرب کو تیل کی عالمی منڈی غیر مستحکم ہونے کا خدشہ

اویپک کے رکن ملک وینزویلا میں جاری بحران کے سبب تیل کی بین الاقوامی منڈی عدم استحکام کا شکار ہو سکتی ہے، سعودی حکام ریاض:29؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع) وینزویلا میں سیاسی بحران کے پیش نظر سعودی عرب کو تیل کی عالمی منڈی غیر مستحکم ہونے کا اندیشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق ان دنوں جنوبی امریکی ملک وینزویلا میں صدر نکولس مدورو کے خلاف احتجاج جاری ہے جس کے باعث سعودی عرب کو تیل کی تجارت سے متعلق شدید تشویش ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکام کا کہنا ہے کہ اویپک کے رکن

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 60 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا