English   /   Kannada   /   Nawayathi

الاحساءمیں حادثہ، 5ہلاک، 6زخمی

share with us

الاحسا:26؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع) الاحساءکی الجشہ کبری کے نزدیک العقیل روڈ پر 2گاڑیوں میں تصادم کے باعث 5افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق تیز رفتاری کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا حملہ میں زخمی ۶ میں سے  4کی حالت نازک ہے۔ زخمیوں کو کمشنری کے اسپتالوں میں داخل کردیا گیا۔ انتہائی زخمیوں کو کنگ فہد اسپتال پہنچا دیا گیا۔حادثہ کی وجہ سے گاڑیاں بھی چکنا چور ہو گئی 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا