English   /   Kannada   /   Nawayathi

خاشقجی قتل کی تحقیقات کیلئے3رکنی یو این کمیشن قائم

share with us

نیویارک:27؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی صحافی جمال خاشقی کے قتل کی تحقیقات کیلیے3 رکنی یواین کمیشن قائم کردیا گیا۔غیر ملکی رپورٹس کے مطابق ماورائیعدالت سزاو?ں کی خصوصی ماہرایگنیزکیلامارڈ خاشقی کے قتل کی تحقیقات کیلیے بنائے گئے کمیشن کی قیادت کریں گی۔
کمیشن میں برطانوی بیرسٹرہلیناکینیڈی، پیتھالوجسٹ دوارتے نونووائرا بھی شامل ہیں۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق کمیشن کیارکان 28 جنوری سے 3فروری تک استنبول کا دورہ کریں گے۔کمیشن اپنی رپورٹ 19جون کواقوام متحدہ کیانسانی حقوق کمیشن میں پیش کرے گا۔واضح رہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو گزشتہ سال اکتوبر میں ترک شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں قتل کر دیا گیا تھا۔

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا