English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

تل ابیب : حماس کے ساتھ زمینی جنگ میں اسرائیل کو بھاری نقصان

غزہ : 06/نومبر/2023(فکروخبر/ذرائع)حماس نے زمینی جنگ میں غزہ کی گلیاں اسرائیلی فوجیوں کا قبرستان بنادیں اور غزہ میں گھسنے والے 20 سے زائد ٹینکوں اور 24 فوجی گاڑیاں تباہ کردیں ، تل ابیب نے حماس کے ہاتھوں بھاری نقصان اٹھانے کا اعتراف کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حماس کے جانبازوں نے غزہ میں زمینی جنگ کے دوران اسرائیلی فوج کو ناکوں چنے چبوادیئے، اسرائیلی فوج پر حملوں اور ٹینکوں کو نشانہ بنانے کی نئی وڈیو جاری کردی۔ ویڈیو میں بیس سے زائد ٹینکوں،، بلڈوزر سمیت اسرائیلی فوج کی

مزید پڑھئے

اردن نے فضا سے طبی سامان غزہ میں گرادیا !

عمّان: 06/نومبر/2023(فکروخبر/ذرائع)اردن کی فضائیہ نے رات گئے حیران قدم اٹھاتے ہوئے غزہ میں قائم اپنے فیلڈ اسپتال کے لیے فضا سے طبی سامان گرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے پیر کی صبح سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا کہ اردن کی فضائیہ نے غزہ میں مملکت کے زیر انتظام فیلڈ اسپتال کو ’فوری طبی امداد‘ فراہم کی ہے۔ ایکس پر شاہ اردن نے کہا کہ ’’ہمارے نڈر فضائیہ کے اہلکاروں نے آدھی رات کو غزہ کے اردنی فیلڈ اسپتال کو فوری طبی امداد کی فراہمی کے لیے ہوائی

مزید پڑھئے

تل ابیب: نتن یاہو پر عوام کا غصہ عروج پر ،عوام نے کیا استعفیٰ کا مطالبہ

یروشلم: 05/نومبر/2023(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی عوام کا غصہ بڑھتا جا رہا ہے، بڑی تعداد میں لوگوں نے جمع ہو کر وزیر اعظم نیتن یاہو کے گھر کے باہر مظاہرہ کیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف عوام میں غصہ بڑھتا جا رہا ہے، ہفتے کے روز بڑی تعداد میں اسرائیلی شہریوں نے جمع ہو کر وزیر اعظم کے گھر کے باہر احتجاج کیا، جب کہ پولیس نے مظاہرین کو گھر تک پہنچنے سے روک لیا۔ یروشلم میں سیکڑوں شہریوں نے وزیر اعظم کے گھر کے باہر لگی پولیس رکاوٹیں بھی ہٹا دی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 8 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا