English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

مورخ لندن کے اس مارچ کو بھی لکھے گا ، اور اس کو بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !

لندن:12/نومبر/2023(فکروخبر/ذرائع) برطانوی تاریخ میں سب سے بڑے فلسطینی مارچ نے دنیا کو حیران کر دیا، لندن میں لاکھوں افراد نے پرامن طور پر غزہ میں صہیونی بربریت کے خلاف احتجاج کیا اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی مظالم کے خلاف لندن میں بڑا مظاہرہ کیا گیا، جس میں ایک اندازے کے مطابق 8 لاکھ افراد شریک ہوئے، مختلف ذرائع کا کہنا تھا کہ شرکا کی تعداد ایک ملین کے قریب تھی۔ مظاہرین نے فلسطینی پرچم اٹھائے اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے،

مزید پڑھئے

غزہ : تاریخی اہمیت کی حامل 4 مساجد سمیت 59 مساجد شہید، سو سے زائد مساجد کو جزوی نقصان 

12/نومبر/2023(فکروخبر/ذرائع)غزہ پر 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری میں تاریخی اہمیت اور قومی ورثے کی حیثیت کی حامل 4 مساجد سمیت اب تک 59 مساجد شہید ہوچکی ہیں جب کہ سوا سو سے زائد مساجد کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین اتھارٹی کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دو روز قبل اسرائیلی طیاروں نے خان یونس کے علاقے میں خالد بن ولید مسجد پر بمباری کی۔ اسرائیلی فوج کی بمباری سے پوری مسجد چند سیکنڈوں میں ہی مکمل طور پر تباہ

مزید پڑھئے

اسرائیلی فوج غزہ میں داخل ہوکر فوجی آپریشن کرنے میں ناکام!

غزہ:12/نومبر/2023(فکروخبر/ذرائع) اسرائیل نے فضائی کارروائی کے بعد غزہ میں زمینی راستے سے داخل ہوکر فوجی آپریشن کرنے کی دھمکی دی تھی، صیہونی ریاست کی برّی فوج غزہ میں گھس کر کارروائی کی کوشش تو کر رہی ہے لیکن ہمیشہ اسے منہ کی کھانی پڑ رہی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق فوج ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں حماس کے ساتھ ہونے والی زمینی لڑائی میں مزید 5 فوجی مارے گئے جن میں ایک افسر بھی شامل ہے جب کہ ایک بٹالین کمانڈر شدید زخمی ہوا۔ ٹائمز آف اسرائیل اخبار کی رپورٹ میں مزید

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 7 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا