English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

غزہ میں انٹرنٹ سروس کی معطلی جرائم چھپانےکا اسرائیلی حربہ: ایمنسٹی

28/اکتوبر/2023(فکروخبر/ذرائع) انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں ہیومن رائٹس واچ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل نے متنبہ کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں مواصلات اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کرنے کے بعد غزہ میں بڑے پیمانے پر قتل عام اور مظالم ہوسکتے ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ مواصلاتی سروسز اور انٹرنیٹ کی بندش اسرائیل کی غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور جنگی جرائم کے ارتکاب کے ضروری ثبوت چھپانے کا ایک حربہ ہوسکتی ہے۔ ہیومن رائٹس واچ نے تنظیم کے عہدیدار

مزید پڑھئے

غزہ میں جنگ بندی کے لیے قطر کی ثالثی میں اہم موڑ

دوحہ : 28/اکتوبر/2023(فکروخبر/ذرائع)غزہ میں جنگ بندی کیلئے قطرکی ثالثی کام دکھانے لگی اور اسرائیل مغوی شہریوں کے بدلے قیدی فلسطینیوں کو آزاد کرنے پر راضی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل حماس مذاکرات اہم مرحلے میں داخل ہوگئے اور غزہ میں جنگ بندی کیلئے قطر کی ثالثی کام دکھانے لگی۔ اسرائیل مغوی شہریوں کے بدلے قیدی فلسطینیوں کو آزاد کرنے پر راضی ہوگیا، امریکا نے بھی اسرائیل کو زمینی حملے پر اپنے تحفظات سے آگاہ کیا تھا اور اسرائیلی عوام کےردعمل نے بھی حکومت پردباؤ ڈال

مزید پڑھئے

فلسطین نے غزہ میں شہید ہونے والوں کے نام جاری کردیے

27/اکتوبر/2023(فکروخبر/ذرائع)فلسطینی وزارت صحت نے غزہ میں شہید ہونے والوں کے نام شائع کر دیے جن میں درجنوں افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ وزارت نے امریکی صدر بائیڈن کے تبصروں کے بعد ناموں کی فہرست جاری کی جنھوں نے کہا تھا کہ انھیں فلسطینیوں کی اموات کے اعداد و شمار پر "کوئی اعتماد” نہیں ہے۔ فلسطینی حقوق کے گروپ الحاق کے عصیل الباجیہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں وزارت صحت کی طرف سے مقتول فلسطینیوں کے 7,000 ناموں میں سے پہلے 88 نام شائع کیے گئے ہیں جو کہ ایک ہی خاندان سے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 9 of 102  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا