English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب کا منی لانڈرنگ کی بلیک لسٹ میں شامل کرنے کی یورپین تجاویز پر اظہار افسوس ،نظرثانی کا مطالبہ 

ریاض:14؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب نے یورپی یونین کی ان تجاویز پر’’افسوس‘‘کا اظہار کیا ہے کہ مملکت کو ان ممالک کی منی لانڈرنگ کی بلیک لسٹ میں شامل کیا جائے جو دہشتگردی کی مالی امداد اور منظم جرم کو روکنے کیلئے کم کوششیں کرتی ہے،یہ بات سرکاری میڈیا نے جمعرات کو بتائی۔ سعودی عرب اس بات پر نہایت افسوس کا اظہار کرتا ہے کہ یورپی کمیشن نے تجویز پیش کی ہے کہ انتہائی خطرے کی فہرست پر نظرثانی کرے،یہ رپورٹ سرکاری خبررساں ایجنسی سعودی پریس ایجنسی نے دی ہے۔ رپورٹ

مزید پڑھئے

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان آئندہ ہفتے انڈونیشیاء کا سرکاری دور ہ کرینگے

جکارتہ:14؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع) انڈونیشیاء آئندہ ہفتے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی سرکاری دورے کیلئے میزبانی کریگا،یہ بات جکارتہ نے جمعرات کے روز کہی ہے ، دورہ ایشیائی دورے کا حصہ ہے ،جس میں پاکستان ،بھارت اور ملائشیاء بھی شامل ہیں ۔ دنیا کی سب سے بڑے مسلم اکثریتی ملک کا دوروزہ سرکاری دورہ آئندہ پیر سے شروع ہوگا،یہ شہزادے کا جزیرہ نما ملک کا دوسرا سرکاری دورہ ہوگا تاہم جکارتہ نے انکے دورے کے حوالے سے چند تفصیلات جاری کی ہیں ۔ صدارتی ترجمان جوہن بوڈی نے غیرملکی

مزید پڑھئے

سعودی فرمانروا نے کھربوں ریال مالیت کے عوامی فلاحی منصوبوں کا افتتاح کر دیا

مجموعی طور پر الریاض میں 2839 منصوبوں کا افتتاح کیا گیا جبکہ 931 منصوبے پہلے ہی پایہ تکمیل کو پہنچ چکے ہیں مجموعی طور پر ان منصوبوں کی لاگت 3 کھرب 38 ارب ریال ہے‘شاہ سلمان کی زیر صدارت میں اہم فیصلے کئے گئے ریاض:14؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے دارالحکومت الریاض میں کھربوں ریال مالیت کے درجنوں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا ہے۔ مجموعی طور پر ان منصوبوں کی لاگت 3 کھرب 38 ارب ریال ہے۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی زیر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 59 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا