English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عر ب نے دمشق میں سفارت خانہ کھولنے سے متعلق بے بنیاد خبر کی تردید کردی

ریاض:15؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب نے شام کے دارالحکومت دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے سے متعلق بعض خبری ویب گاہوں کی رپورٹس کی تردید کردی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کے ایک سرکاری ذریعے نے ان مبینہ رپورٹس کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایسے بیانات مکمل طور پر غلط اور بے بنیاد ہیں۔سعودی عہدہ دار بعض ویب گاہوں کی جانب سے وزیر خارجہ ڈاکٹر ابراہیم بن عبدالعزیز العساف سے منسوب ایک بیان کی تشہیر کا حوالہ دے رہے تھے۔ ان سے یہ الفاظ منسوب کیے

مزید پڑھئے

قطر نے شام کے ساتھ تعلقات کی بحالی کو مسترد کر دیا

خلیج کی عرب ریاستوں کی پالیسی کے تحت مذکورہ فیصلہ کیا گیا،قطری وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس  دوحہ :15؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)خلیجی ریاست قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبد الرحمان الثانی نے شام میں سفارت خانے کو دوبارہ کھولنے کے امکان کو مسترد کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دوحہ میں ایک پریس کانفرنس میں انہوں نے واضح کیا کہ خلیج کی عرب ریاستوں کی پالیسی کے تحت یہ فیصلہ کیا گیا ۔اس پریس کانفرنس میں الثانی نے شامی صدر کو جنگی جرائم میں ملوث بھی قرار دیا۔ قطری

مزید پڑھئے

سویڈن معاہدے کو ایک ماہ گزر گیا اور کچھ حاصل نہیں ہوا، یمنی حکومت

حوثیوں کی خلاف ورزیوں کی تفصیلی رپورٹ اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کو بھیجیں گے،یمنی وزیرخارجہ صنعاء:15؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)یمن کے وزیر خارجہ خالد الیمانی نے کہاہے کہ سویڈن معاہدے کو ایک ماہ گزر جانے کے باوجود کوئی پیش رفت سامنے نہیں آئی، بندرگاہوں اور کسی بھی جگہ سے حوثی ملیشیا کا انخلا نہیں ہوا اور اعتماد سازی کے اقدامات پر موافقت نہیں ہو سکی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الیمانی نے بتایاکہ یمنی، سعودی اور اماراتی مشن حوثیوں کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے ایک

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 60 of 100  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا