English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ہندوستان میں کورونا مریضوں کی تعداد ۶۷ ہزار سے تجاوز کر گئی ،۲۲۰۰ سے زائد افراد ہلاک

:11 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع)ملک بھر میں کورونا وائرس متاثرہ افراد کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 4 ہزار213 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ بھارت میں کورونا وائرس کی رفتار میں مزید شدت آتی جارہی ہے یہی وجہ ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے کل 4،213 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور 97 افراد کی اموات ہوئی ہیں۔ اس طرح ملک بھر میں کورونا وائرس سے اب تک متاثرہ ہونے والے افراد کی

مزید پڑھئے

دہلی: تبلیغی جماعت کے لوگوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع، قرنطینہ مراکز سے جمعیۃ نے کیا روانہ

نئی دہلی:11 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع) تبلیغی جماعت سے وابستہ افراد جو پچھلے چالیس دنوں سے دہلی کے مختلف کوارنٹائن سینٹرس میں اپنی چھٹی کا انتظار کر رہے تھے، بالآخر ان کے وطن پہنچنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ اتوار کے روز ڈی ڈی ایم اے (ڈپارٹمنٹ آف ڈہلی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی) کی ہدایت کے بعد دہلی سرکار نے اپنی ریاست میں رہ رہے تبلیغی جماعت کے ارکان کو ڈسچارج کرنے کی کارروائی شروع کر دی۔ اب تقریباً دو ہزار سے زائد تبلیغی کارکنان کے سامنے سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ وہ کس طرح

مزید پڑھئے

لاک ڈاون کے درمیان آج سے ٹرین ٹکٹ بکنگ کاآغاز,جانیں کیا ہیں رہنما ہدایات

:11 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع)ملک میں کورونا اور لاک ڈاؤن کے درمیان ریلوے نے ٹرین سروس شروع کرنے کے اعلان کیا ہے اور آج شام 4 بجے سے ٹکٹوں کی بکنگ شروع ہو جائے گی، ٹکٹ صرف آئی آر سی ٹی سی کی ویب سائٹ www.irctc.co.in پر دستیاب ہوں گے، اسٹیشنوں پر موجود ٹکٹ بکنگ ونڈو بند رہیں گے، پلیٹ فارم ٹکٹ سمیت کوئی کونٹر ٹکٹ جاری نہیں ہو گا۔ ملک میں جاری لاک ڈاؤن کے درمیان انڈین ریلوے نے کچھ روٹوں پر ٹرین چلانے کا فیصلہ لیا ہے، ریلوے نے کہا کہ ہماری منصوبہ بندی 12 مئی سے مرحلہ وار طریقے سے مسافر ٹرین

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 263 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا