English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ملک بھر میں متاثرین کی تعداد 1.50 لاکھ سے تجاوز

:27 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع)ملک میں گزشتہ دو دنوں کے دوران کورونا انفیکشن کے نئے معاملوں میں جزوی کمی آئی ہے اور تقریباً 4000 لوگوں کے صحتیاب ہوئے ہیں، وہیں گزشتہ 24 گھنٹے میں انفیکشن کے 6387 نئے کیس آنے کے بعد ملک میں متاثرین کی تعداد 1.50 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ بھارت اس انفیکشن سے متاثر ہونے کے معاملے میں دنیا میں 10 ویں نمبر پر ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں اس انفیکشن کے 6387 نئے معاملے درج کیے گئے ہیں اور 170 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ وہیں اس مدت میں 3935 لوگ ٹھیک بھی

مزید پڑھئے

نجی اسپتالوں میم کورونا کا علاج مفت کیوں نہیں ؟؟سپریم کورٹ نے مرکز سے طلب کیا جواب

:27 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع)سپریم کورٹ نے کورونا انفیکشن کے علاج کے تعلق سے مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا ہے، عدالت نے مرکز سے پوچھا ہے کہ نجی اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کا مفت علاج کیوں نہیں کیا جا سکتا؟۔ عدالت نے مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا ہے کہ کورونا کے مریضوں کا نجی اسپتالوں میں مفت یا کم قیمتوں میں علاج کیوں نہیں کیا جا سکتا ہے۔ لائیو لاء کی رپورٹ کے مطابق اس کیس کی سماعت تین ججوں کے بینچ میں ہوئی، چیف جسٹس ایس اے بوبڈے ، جسٹس اے ایس بوپنا اور ہریش کیش رائے کی بینچ

مزید پڑھئے

جے این یو طالب علم شرجیل کی درخواست پر تین ریاستوں کو سپریم کورٹ کا نوٹس

سپریم کورٹ نے نفرت انگیز تقریر معاملہ میں درج مقدمات کی جانچ ایک ہی ایجنسی سے کرائے جانے کی شرجیل امام کی عرضی پر تین ریاستوں کو نوٹس جاری کیا۔ دہلی کے جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طالب علم اور مخالف سی اے اے جہد کار شرجیل امام کی درخواست پرسپریم کورٹ کے جسٹس اشوک بھوشن، جسٹس سنجے کشن کول اور جسٹس ایم آر شاہ پر مشتمل بنچ نے شرجیل کی طرف سے پیش سینئر وکیل سدھارتھ دوے اور دہلی حکومت کی جانب سے سالیسٹر جنرل تشار مہتا کے دلائل سننے کے بعد اترپردیش، آسام اور اروناچل

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 262 of 491  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا