English   /   Kannada   /   Nawayathi

کورونا سے لڑنے کے لئے ندوۃ العلماء بھی پیش پیش ! کیا یہ بڑا اعلان

share with us

لکھنؤ :07 مئی 2020 (فکروخبر/ذرائع) ملک اور غیر ممالک میں کووڈ ۱۹ کی بناء پر اجتماعی سطح کا کوئی نظم عملاً ممکن نہیں ہے اور اس صورحال کے ختم ہونے میں مزید وقت لگ سکتا ہے،اس لیے دار العلوم ندوۃ العماء میں سالانہ امتحانات نہیں کرائے جاسکیں گے، لہذا ندوۃ العلماء کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ ششماہی امتحان کے نتیجہ کو بنیاد بنا کر طلبہ کو سالانہ کی طرح ترقی دے دی جائے گی۔
لہذا طلباء دار العلوم کی ویب سائٹ NADWA.IN پر دیکھتے رہیں،جب دار العلوم کے کھلنے کی تاریخ متعین کی جائے اسی وقت آئیں،اس سے پہلے دار العلوم آنے کی زحمت ہر گز نہ کریں ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا