English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

دہلی فسادات: پولس کی کھل گئی قلعی، ایک ہی مبینہ جرم کے لیے ایک سے زائد ایف آئی آر!

فروری 2020 میں ہوئے دہلی فسادات کی دہلی پولس جس طرح سے جانچ کر رہی ہے، اسے دیکھتے ہوئے غیر جانبدارانہ جانچ کا مطالبہ بڑھتا جا رہا ہے۔ اگر دہلی پولس کے ذریعہ کی جا رہی گرفتاریوں اور ملزمین کی ضمانت کے معاملوں میں عدالتی احکامات پر غور کریں تو اس میں ایک یکساں پیٹرن دیکھنے کو ملتا ہے۔ ضمانتی عرضیوں پر سماعت کےد وران زیادہ تر معاملوں میں عدالت نے پایا کہ پولس کی کہانی میں گڑبڑی ہے، اس کے پاس الزامات پر بھروسہ کرنے لائق قابل اعتماد ثبوتوں کا فقدان ہے۔ ہفتہ وار ہندی اخبار

مزید پڑھئے

تاج محل میں پوجا کی کوشش، گنگا جل چھڑکنے کی ویڈیو وائرل

آگرہ:11 مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) عالمی شہرت یافہ مغلیہ دور کی شاندار عمارت میں حفاظتی امور پر تعینات اہلکار اس وقت سکتہ میں آ گئے جب ہندووادی تنظیم سے وابستہ کچھ افراد وہاں ہندو دیوتا شیو کی پوجا کرنے لگے۔ گرفتار ہونے والوں میں ہندو مہاسبھا کی ریاستی سربراہ مینا دیواکر بھی شامل ہے۔ خیال رہے کہ ملک بھر کے ہندو آج مہا شیو راتری کا تہوار منا رہے ہیں اور اس موقع پر وہ اپنے دیوتا شیو کی پوجا کرتے ہیں اور ’گنگا جل‘ چڑھاتے ہیں۔ ہندو تنظیموں کا ملک کے دیگر مقامات کی طرح

مزید پڑھئے

اب وہیل چیئر پر ممتا بنرجی کریں گی انتخابی تشہیر ، حملہ میں شدید زخمی ہونے کا دعوی ، بی جے پی نے ڈرامہ باز قراردیا

کولکاتا:11 مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اپنے حامیوں کے لیے ایک ویڈو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدھ کے روز ہونے والے حملہ میں انہیں شدید چوٹیں لگی ہیں اور ہاتھ - پیر میں کافی درد ہو رہا ہے۔ ممتا بنرجی نے اعلان کیا ہے کہ وہ کچھ دنوں میں باہر آئیں گی اور ویل چیئر پر بیٹھ کر انتخابی تشہیر انجام دیں گی۔ ویڈیو میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ ان کے سر میں بھی شدید درد ہے۔ خیال رہے کہ ممتا بنرجی گزشتہ روز جب نندی گرام میں پرچہ نامزدگی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 203 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا