English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

پٹرول ڈیزل کے بڑھتے داموں نے اچھے دن کے نعرے کی قلعی کھول دی،آج پھر قیمتیں بڑھی

نئی دہلی:27 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود گھریلو سطح پر تین روزہ راحت کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج پھر اضافہ کر دیا گیا۔ قومی دارالحکومت دہلی میں آج پٹرول 24 پیسے کے اضافے کے ساتھ 91.17 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 15 پیسے کے اضافے سے 81.47 روپے فی لیٹر پر پہنچ گیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں گذشتہ دنوں خام تیل کی قیمتوں میں نرمی رہی ۔ ’اوپیک پلس‘ ممالک کا اجلاس آئندہ ہفتے ہونے والا ہے جس میں تیل کی پیداوار میں

مزید پڑھئے

یکم مارچ سے کورونا ٹیکہ کاری مہم کے دوسرے مرحلہ کا ہوگا آغاز ،جانئے کس کو لگے گا ٹیکہ

نئی دہلی:27 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) یکم مارچ سے ملک میں کورونا وائرس کے خلاف ٹیکہ کاری (ویکسینیشن) کا دوسرا مرحلہ شروع ہونے جا رہا ہے۔ اس مرحلہ کی ویکسینیشن کے دوران 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد کو ٹیکہ لگایا جائے گا۔ اگرچہ 45 سال سے 60 سال کے درمیان کے لوگوں کو بھی ٹیکہ دیا جائے گا، تاہم اس عمر کے زمرے والے صرف ان افراد کو ویکسین مل سکے گی، جو پہلے ہی سنگین بیماری میں مبتلا ہیں۔ یکم مارچ سے شروع ہونے والی ویکسینیشن کے لئے اندراج سب سے اہم ہے اور یہ تین طریقوں سے کیا جا

مزید پڑھئے

سوشل میڈیا پلیٹ فارم اور ڈیجیٹل میڈٰیا پر شکنجہ کسنے کے لئے سخت قانون لا رہی ہے سرکار

نئی دہلی:25 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) حکومت ہند کی جانب سے نیٹ فلکس، ایمیزون جیسے او ٹی ٹی اور فیس بک، ٹوئٹر جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے لئے رہنما ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ مرکزی وزیر روی شنکر پرساد اور پرکاش جاوڈیکر نے پریس کانفرنس میں یہ معلومات دیں۔ نئی رہنما ہدایات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو کوئی بھی قابل اعتراض مواد ہٹانا ہوگا۔ نیز ڈیجیٹل میڈیا کو بھی الیکٹرانک میڈیا کی طرح سیلف ریگولیشن پر عمل کرنا ہوگا۔ روی شنکر پرساد نے کہا کہ بھارت میں کاروبار

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 204 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا