English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کورونا کا ٹیکہ لگوانے کے بعد بھی کورونا پوزیٹیو ہوئے فاروق عبداللہ

سری نگر:30مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) نیشنل کانفرنس کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے اور ان میں اس وائرس کی کچھ علامتیں بھی نظر آ رہی ہیں۔ پچاسی سالہ فاروق عبداللہ کے فرزند عمر عبداللہ نے ٹوئٹر پر تصدیق کی ہے کہ ان کے والد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ انہوں نے منگل کی صبح اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ 'میرے والد کا کووڈ- 19 ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور ان میں اس وائرس کی کچھ علامتیں ہیں۔ میں اور میرے گھر والے ٹیسٹ کرائے جانے تک قرنطینہ

مزید پڑھئے

تمل ناڈو :اسٹالن نے کہا حکومت بنی تو زرعی قوانین کے خلاف اسمبلی میں قرارداد اہم ترجیح

:30مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)ڈی ایم کے سربراہ اور اپوزیشن کے وزیر اعلیٰ عہدہ امیدوار اسٹالن نے اپنے انتخابی جلسوں کے دوران واضح لفظوں میں کہہ دیا ہے کہ اگر تمل ناڈو میں ان کی حکومت بنی تو حکومت کی پہلی ترجیح ہوگی کہ مرکزی حکومت کے ذریعہ پاس کردہ تینوں نئے زرعی قوانین کے خلاف اسمبلی میں ایک قرارداد پاس ہو۔ تمل ناڈو اسمبلی انتخاب کے لیے پیر کے روز تروپتھور اور جھولارپیٹ میں انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی ایم کے سربراہ نے کہا کہ پنجاب، کیرالہ اور مغربی بنگال نے جہاں

مزید پڑھئے

بنگال میں خواتین کے تحفظ پر سوال اٹھانے والے امت شاہ کو ممتا نے یوپی کا ہاتھرس معاملہ یاد دلایا

نندی گرام:30مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) مغربی بنگال کی وزیر اعلی اور ترنمول کانگریس کی صدر ممتا بنرجی نے پیر کے روز کہا کہ وہ خواتین کے خلاف تشدد کی حمایت نہیں کرتی ہیں اور انہیں شوبھا مجمدار کی موت کی اصل وجہ نہیں معلوم ہے۔ ممتا بنرجی نے اس کے ساتھ ہی حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کیوں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے زیر اقتدار ریاست اترپردیش میں خواتین پرہورہے مظالم کے بارے میں خاموش رہتے ہیں؟ ترنمول کی سربراہ نے کہا ’’بی جے پی اب شوبھا مجمدار کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 202 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا