English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کورونا کے خاتمے کے لئے کچھ ہفتوں کا لاک ڈاون نافذکیا جائے : ڈاکٹر فاوچی کا ہندوستان کو مشورہ

:یکم مئی(فکروخبرنیوز/ذرائع)ہر نئے دن کورونا مریضوں کے جو نئے اعداد و شمار آ رہے ہیں اس سے پورے ملک میں خوف کا ماحول ہے۔ ایسے میں عوام سے لے کر حکو مت تک اس کو لے کر فکرمند ہے کہ اس وبا کو کیسے روکا جائے ، اس کی شدت کو کیسے کم کیا جائے۔ امریکی صدر جو بائیڈن کے مشیر اور کورونا وائرس پر کام کرنے والوں میں ایک معتبر نام ڈاکٹر فاؤچی نے ہندوستان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کچھ فوری اور کچھ لمبےوقفہ کےمنصوبوں پر عمل کرے۔ انگریزی اخبار انڈین ایکسپریس سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے

مزید پڑھئے

سوشل میڈٰیا پرمدد مانگنے والوں کے خلاف افواہ پھیلانے کے نام پر نہ ہو کارروائی : سپریم کورٹ کا سخت انتباہ

:یکم مئی(فکروخبرنیوز/ذرائع)ملک میں کورونا کی دوسری لہر کو قومی آفت قراردیتےہوئے سپریم کورٹ نے جمعرات کو مرکزی حکومت سے لے کر ریاستوں میں پولیس سربراہان تک کو متنبہ کیا ہے کہ انٹرنیٹ پر اپنا درد بیان کرنے اور مدد مانگنے والوں    کے خلاف ’’افواہ‘‘ پھیلانے کا الزام عائد کرکےکارروائی نہ کی جائے ورنہ اسےتوہین عدالت تصور کرکے تادیبی  کارروائی کی جائےگی۔ جسٹس ڈی وائی چندرچڈ کی قیادت والی سہ رکنی بنچ نے دوٹوک لہجے میں کہا ہے کہ معلومات کی ترسیل

مزید پڑھئے

اترپردیش : پنچایت انتخابات کی ڈیوٹی کے دوران ۷۰۰ سے زائد ملازموں کی گئی جان

:یکم مئی(فکروخبرنیوز/ذرائع)اتر پردیش پرائمری اساتذہ یونین نے جمعرات کووزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور ریاستی الیکشن کمیشن کوخط بھیج کر پنچایتی انتخاب میں ڈیوٹی کے دوران 706پرائمری اساتذہ اور بیسک ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے ملازمین کی موت کی جانکاری دیتے ہوئے مانگ کی ہے کہ پنچایتی انتخاب کی دو مئی کو ہونے والی گنتی  ٹال دی جائے۔ وزیر اعلیٰ ،ریاستی الیکشن کمیشن اوروزیر تعلیم کو یہ خط بھیجے جانے کی تصدیق اساتذہ یونین کے ریاستی صدر ڈاکٹر دنیش چندر شرما نے کی ہے۔ اساتذہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 195 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا