:اور ہر طرح کے
منی پور : وزیر اعلیٰ کے بنگلے کے قریب لگی آگ ... پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف بی جے پ ... کرناٹک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ پر و ... مناسکِ حج کا تیسرا اور آخری مرحلہ شروع ،حاجی رات ت ... شیخ ڈاکٹر ماہر المعیقلی نے عرفات میں سال 1445 ہجری ک ... پٹرول اور ڈیزل کی قیتموں میں اضافہ کے بعد کرناٹک ح ... کرناٹک میں بڑھ گئیں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ... وقف بورڈ کو دس کروڑ روپے فنڈ مختص کئے جانے پر ہندو ...

:یکم مئی(فکروخبرنیوز/ذرائع) غیر منقسم بہار کے مشہور چارہ گھوٹالہ معاملے میں دسمبر 2017 میں جیل بھیجے گئے آرجے ڈی سپریمو لالو پرساد آخر کار سوا تین سال بعد رہا ہوگئے۔ ان کی رہائی کے آرڈر جمعرات کو ہی دہلی ایمس بھیج دیئے گئے تھے، جہاں ان کا علاج چل رہا ہے۔ اب ایمس کو رہائی کے آرڈر کی ہارڈ کاپی بھی مل گئی ہے۔ اب لالو پرساد قید سے آزاد ہیں، لیکن اہل خانہ نے انہیں فی الحال ایمس میں ہی رکھنے کا فیصلہ لیا ہے۔ کیونکہ ان کی طبیعت خراب ہے۔ مسلسل ڈاکٹروں کی دیکھ بھال کی ضرورت ہے۔ آگے ڈاکٹروں کی صلاح پر ہی انہیں اسپتال سے باہر لایا جائے گا۔
اہل خانہ کا کہنا ہے کہ دہلی میں طبی نظام بہتر ہے۔ لالو یادو کو ڈاکٹر کی دیکھ ۔ ریکھ میں رہنا ہے۔ ایسے میں دہلی ہی ان کے لئے بہتر ہے۔ ڈاکٹروں کی صلاح کے مطابق ہی اہل خانہ فیصلہ کریں گے۔ ڈاکٹروں کی منظوری کے بعد ہی لالو یادو کو گھر لے جایا جائے گا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |