English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

گاڑی میں تیل بھرنا بھی کسی امتحان سے کم نہیں,مودی اس پر بھی کریں بات چیت :پرکشا پے چرچا پر راہل گاندھی کا طنز

نئی دہلی:08اپریل(فکروخبرنیوز/ذرائع) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج طلبہ کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی کے 'پرکشا پے چرچا' پروگرام پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ آسمان چھوتی ہوئی مہنگائی اور ایندھن کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچنے کے درمیان گاڑی میں تیل بھرنا بھی کسی امتحان سے کم نہیں ہے۔ اس لئے پی ایم مودی کو لوگوں کی جیب ڈھیلی ہونے کے پیش نظر 'خرچہ پہ چرچا' کرنا چاہیے۔ راہل گاندھی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ "مرکزی حکومت کی ٹیکس وصولی کی وجہ سے عوام کے لئے گاڑی

مزید پڑھئے

ظلم اور نا انصافی کے خلاف لڑاٸ جاری : سیتاپور لوجہادمعاملہ میں اب تک جمعیۃ علماء کی کوششوں سے دس ملزمین کی ضمانت منظور

:07اپریل(فکروخبرنیوز/ذرائع)اتر پردیش کے ضلع سیتاپور کے قصبہ تمبور کے لو جہاد معاملے میں گذشتہ چار ماہ سے جیل میں مقید مزید 4 مسلم ملزمین کی نچلی عدالت نے ضمانت منظور کرلی ہے، ابتک اس معاملے میں جمعیۃ علما ء کی کوششوں سے دس ملزمین کی ضمانت منظورہوچکی ہے جس میں دو خواتین بھی شامل ہیں،سیتا پور ٹرائل عدالت کے جج بھگوان داس گپتا نے ملزمین اسرائیل ابراہیم، معین الدین ابراہیم، نداف اور پپو عرف صدام کو مشروط ضمانت پر رہا کیئے جانے کے احکامات جاری کیئے۔جمعیۃ علماء قانونی امداد

مزید پڑھئے

مہاراشٹرا میں کورونا میں اضافہ کے لئے مہاجر مزدور ذمہ دار : راج ٹھاکرے

ممبئی:07اپریل(فکروخبرنیوز/ذرائع) مہاراشٹر نو نرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے منگل کے روز یہ دعوی کیا ہے کہ ریاست میں کورونا وائرس کے معاملات میں تیزی سے اضافے کے لیے تارکین وطن کارکنان ذمہ دار ہیں۔ ہندوستان ٹائمس کی رپورٹ کی مطابق ٹھاکرے نے دعوی کیا ہے کہ دوسری ریاستوں سے بڑی تعداد میں مہاراشٹر آنے والے لوگوں کا ٹیسٹ نہیں کیا گیا تھا۔ انھوں نے کہا ’’ریاست میں کوویڈ19 کے معاملات انھی لوگوں کی وجہ سے بڑھ رہے ہیں۔ تارکین وطن مزدوروں کے آنے اور جانے سے متعلق کوئی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 196 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا