English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

اتر پردیش: گھنے کہرے کے سبب ہوئے سڑک حادثات میں 10 افراد کی موت

لکھنؤ:21/ جنوری 2020(فکروخبر/ ذرائع) اترپردیش میں گھنے کہرے کی وجہ سے دو مختلف علاقوں میں ہونے والے سڑک حادثات میں 10افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس ذرائع نے منگل کو یہاں بتایا کہ امیٹھی کوتوالی علاقے کے لالہ کا پروا بھریتھا کے رہنے والے 5 افراد پیر کودیر رات بولیرو سے گوری گنج علاقے کے سنبھاوا گاؤں ایک عیادت میں آئے ہوئے تھے۔ ذرائع کے مطابق دیر شام ضلع اسپتال میں داخل ایک مریض کی عیادت کے بعد تمام لوگ بولیرو سے واپس گھر جا رہے تھے۔ اس دوران گھنے کہرے کی وجہ سے گوری گنج- امیٹھی

مزید پڑھئے

مغربی بنگال : سی اے اے کے خلاف احتجاج پر بیٹھی خواتین نے گورنر سے کی ملاقات ، مداخلت کی اپیل

کولکاتا: 21/ جنوری 2020(فکروخبر /ذرائع)  سی اے اے و این آر سی کے خلاف احتجاج پر بیٹھی خواتین نے ریاستی گورنر جگدیپ دھنکر سے کی ملاقات خواتین نے گورنرسے اس معاملے میں مداخلت کی اپیل کی ہے ۔کولکاتا کے راج بھون میں پانچ لوگوں پر مشتمل ایک وفد نے گورنر سے کی ملاقات مسلم پرسنل لإ بورڈ کی ممبر و خواتین احتجاج میں شامل عظمی عالمی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کے گورنر سی اے اے کے تعلق سے لوگوں کے احتجاج سے تو واقف ہیں تاہم کولکاتا میں بڑے پیمانے پر ہورہے احتجاج پر انہوں نے

مزید پڑھئے

نئی نسل کے نوجوانوں کو قابلیت کے مطابق پروموٹ اور لیڈ کریں. بشرالدین شرقی صاحب

جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر کے تحت مرکز اسلامی اورنگ آباد میں دو روزہ میڈیا ورک شاپ  اورنگ آباد 19/ جنوری2020(فکروخبر / ذوالقرنین احمد) جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر کے تحت مرکز اسلامی اورنگ آباد میں  18 اور 19 جنوری دو روزہ میڈیا ورک شاپ منعقد کیا گیا ہے۔ جس میں ۱۸ جنوری بروز سنیچر صحیح ۱۰.۳۰ بجے پہلا سیشن جناب واجد قادری صاحب ناظم شہر جماعت اسلامی ہند اورنگ آباد کے تذکیر بالقرآن سے شروع ہوا،  نیشنل میڈیا سیکرٹری جماعت اسلامی ہند بشرالدین شرقی صاب نے "آسمان سے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 294 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا