English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

رسوئی گیس کی قیمت میں اضافہ حکومت کا سفاکانہ قدم: مایاوتی

نئی دہلی: 12/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع) بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے رسوئی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں بھاری اضافہ کے لئے مرکزی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے بدھ کے روز کہا کہ یہ حکومت کا سفاکانہ قدم ہے۔ مایاوتی نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ زبردست مہنگائی کے وقت حکومت کا یہ قدم ظالمانہ ہے۔ نیز حکومت کو آئین کی روح کے مطابق فلاحی حکومت کی طرح کام کرنا چاہیے۔ مایاوتی نے ٹوئٹ میں کہا ’’کھانا پکانے کے غیر سبسڈی والے گیس سلنڈر کے دام میں آج سے تقریباً 150 روپے کا بھاری اضافہ

مزید پڑھئے

رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت میں تقریباً 150 روپے کا اضافہ، عوام بے حال

نئی دہلی: 12/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع) مہنگائی دن بہ دن بڑھتی ہی جا رہی ہے اور اس سے عوام بے حال ہے۔ ہندوستانی عوام کے لیے بری خبر یہ ہے کہ 12 فروری سے رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت میں تقریباً 150 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے اور یہ فیصلہ ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی ’انڈین‘ نے کیا ہے۔ انڈین آئل کارپوریشن (آئی او سی) کی ویب سائٹ پر جاری قیمتوں کے مطابق بغیر سبسیڈی والے رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت میں تقریباً 150 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سبھی میٹرو پولیٹن سٹی میں بغیر سبسیڈی والے 14

مزید پڑھئے

بڑی جیت کے بعد امانت اللہ خان نے کہا : دہلی کے دو کروڑ لوگوں نے اتنی زور سے دبا دیا بٹن کہ امت شاہ کو ہی لگ گیا کرنٹ

نئی دہلی: 12/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع)  ایک مرتبہ پھر دہلی میں عام آدمی پارٹی نے 62 نشستیں جیت کر تاریخ رقم کی ہے ۔ دہلی میں شاہین باغ کا سیاسی شگوفہ پوری طرح ناکام ہوگیا اور عام آدمی پارٹی کا ترقی کا موضوع پاس ہو گیا ، لیکن اس سب کے درمیان اوکھلا کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان نے دہلی میں سب سے بڑی جیت درج کرکے ایک بار پھر تاریخ رقم کی ۔ امانت اللہ خان نے سب سے بڑی فتح حاصل کرنے کا ریکارڈ بناتے ہوئے وزیر داخلہ امت شاہ پر بڑا حملہ بولا اور انہیں نفرت کی سیاست چھوڑنے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 293 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا