English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

سی بی ایس ای 10ویں جماعت کے امتحانات منسوخ، 12ویں کے موخر، وزارت تعلیم کا اعلان

:14اپریل(فکروخبرنیوز/ذرائع)مرکزی وزارت تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ سی بی ایس ای بورڈ کے دسویں جماعت کے امتحانات کو منسوخ کیا جاتا ہے جبکہ بارہویں جماعت کے امتحالات کو فی الحال موخر کر دیا گیا ہے۔ 10ویں جماعت کے بچوں کو اگلی جماعت میں ترقی دے دی جائے گی، جبکہ 12ویں کے امتحانات بعد میں کرائے جائیں گے۔ بورڈ کی جانب سے یکم جون کو صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔ دریں اثنا، وزیر تعلیم رمیش پوکھریال نشنک نے اے این آئی کو بتایا، ’’دسویں جماعت کے طلبا انٹرنل اسیسمنٹ کی بنیاد

مزید پڑھئے

الہ باد ہائی کورٹ نے یوگی حکومت کو لاک ڈاون نافذ کرنے پر غور کرنے کی دی ہدایت

:14اپریل(فکروخبرنیوز/ذرائع)اتر پردیش کے کئی شہروں میں کورونا کی دوسری لہر نے تباہی کا عالم پیدا کر دیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ الٰہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش کی یوگی حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ زیادہ متاثر شہروں میں دو یا تین ہفتے کے لیے مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے پر غور کرے۔ عدالت نے یہ بھی کہا ہے کہ سڑک پر کوئی بھی شخص بغیر ماسک کے دکھائی نہ دے، ورنہ عدالت پولس کے خلاف حکم عدولی کی کارروائی کرے گی۔ کورونا انفیکشن کے بڑھتے پھیلاؤ کو لے کر الٰہ آباد ہائی کورٹ بہت فکرمند نظر

مزید پڑھئے

کمبھ میلہ کووڈ سے محفوظ ، تبلیغی مرکز سے اس کا موازنہ غلط ،کمبھ میلے پر ماں گنگا کا آشرواد ، سی ایم تیرتھ سنگھ

:14اپریل(فکروخبرنیوز/ذرائع)ملک میں کورونا کی انتہائی خطرناک دوسری لہر کے بیچ اس سے بچاؤ  کے تمام اصولوں کو بالائے طاق رکھتےہوئے  لاکھوں افراد ’’شاہی اسنان‘‘ میں شرکت کرچکے ہیں اور اب بھی صورتحال وہی بنی ہوئی ہے ۔اس دوران یہاں پہنچنے  والے عقیدت مندوں کا نہ درجہ حرارت ناپا گیاہے، نہ ماسک استعمال ہوا اور نہ ہی آپسی دوری کا خیال رکھاگیا۔  ہرکی پوڑی پر جمع ہوئے عقیدت مندوں کے ہجوم کی تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی۔ شاہی اسنان کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 195 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا