English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

آکسیجن معاملہ میں مرکزی حکومت کو بار بار عدالتی سرزنش کا سامنا لیکن ........

 سپریم کورٹ میں مودی حکومت کو جمعہ کو پھر سرزنش کا سامنا کرنا پڑا۔ دہلی کو  ۷۰۰؍ میٹرک ٹن آکسیجن فراہم کرنےمیں آناکانی پر جسٹس چندر چڈ اور جسٹس ایم آر شاہ کی بنچ نے دو ٹوک لہجے میں مرکزی حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ وہ عدالت کو سخت رویہ اختیار کرنے پر مجبور نہ کرے۔ کورٹ نے کہا کہ  جو حکم دیاگیا ہے اس پر عمل ہونا چاہئے حکم عدولی کی صورت میں کورٹ سختی برتنے پر مجبور ہوگا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ مودی حکومت کی اسی آناکانی کی وجہ سے دہلی ہائی کورٹ نے اس کےخلاف توہین عدالت

مزید پڑھئے

نام نہاد گئورکشکوں کا دو کسانوں پر قاتلانہ حملہ

:08؍مئی 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کے ہندو اکثریتی جموں ضلع میں نامعلوم افراد نے دو مقامی افراد پر اس وقت قاتلانہ حملہ کیا جب وہ دو بیلوں کو لے کر اپنے گاؤں کی جانب جارہے تھے۔ پولیس نے اس معاملے میں رپورٹ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے جبکہ شدید طور پر زخمی ہوئے ایک شخص کا اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔ اس واقعے سے علاقے میں کشیدگی پھیل گئی ہے اور اقلیتی گوجر برادری نے اس واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ جموں

مزید پڑھئے

آکسیجن کی کمی کی شکایت کرنے والے اسپتال پر فیک نیوز پھیلانے کے الزام میں ایف آئی آر ،ہائی کورٹ سے رجوع ہوگی اسپتال انتظامیہ

نئی دہلی:08؍مئی 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) کووڈ 19 کے قہر کے بیچ لکھنؤ انتظامیہ نے بدھ کی دیر رات شہر کے ایک نجی اسپتال کے خلاف آکسیجن کی کمی کے بارے میں ‘فیک نیوز’ پھیلانے کے الزام  میں ایف آئی آر درج کروائی ہے۔انڈین ایکسپریس کےمطابق، معاملہ گومتی نگر کے سن اسپتال کا ہے،جس کوتقریباً مہینے بھر پہلے کووڈ اسپتال بنایا گیا ہے۔ ایف آئی آر ہونے کے بعد اسپتال نے کہا ہے کہ وہ اس کے خلاف الہ آباد ہائی کورٹ جائیں گے۔ اسپتال نے 3 مئی کو ایک نوٹس میں بتایا تھا کہ ان کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 194 of 494  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا