English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

حضرت امیر شریعت مولانا محمد ولی رحمانی کی رحلت ملت اسلامیہ کے لیے عظیم سانحہ ہے

    حضرت مولانا محمد ولی رحمانی اپنی ذات میں ایک انجمن تھے   :03اپریل(فکروخبرنیوز/ذرائع)آج دوپہر کو یہ خبر غم اثر پوری ملت اسلامیہ ہندیہ پر بجلی بن کر گری کہ آل انڈیامسلم پر سنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مولاناسید محمد ولی صاحب رحمانی رحمۃ اللہ علیہ مختصر علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے۔ انا للہ واناالیہ ِ راجعون حضرت مولاناسید محمد ولی صاحب رحمانی عظیم عالم دین ، صاحب نسبت بزرگ اور آل انڈیا مسلم پر سنل لا بورڈ کے متحرک اور فعال جنرل سکریٹری تھے،

مزید پڑھئے

یغمبر اسلام کی شان میں گستاخی ناقابل برداشت ہے۔کلیم الحفیظ........

  اسلام اور پیغمبر اسلام پر کیچڑ اچھالنے والے انسان نہیں درندے ہیں انھیں سلاخوں میں قید رکھناچاہئے۔اے آئی ایم آئی ایم۔دہلی   نئی دہلی:03اپریل(فکروخبرنیوز/پریس ریلیز)پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ دنیا بھر کے انسانوں کے دل میں بستے ہیں۔ان کے جاں نثاروں کی تعداد اربوں میں ہے۔ان کی شان میں گستاخی کرنا صرف بھارت کے آئین کی ہی توہین نہیں بلکہ انسانیت کے خلاف بڑا جرم ہے۔ایسے لوگوں کی جگہ صرف جیل ہے۔ایسے لوگوں کی وجہ سے بھارت ساری دنیا میں بدنام ہورہا ہے۔مگر

مزید پڑھئے
islahe muashara

ہم بدلیں گےتومعاشرہ بدلےگا........آن لائن اصلاح معاشرہ کانفرنس سےممتازعلمائےکرام کا خطاب

    :03اپریل(فکروخبرنیوز/پریس ریلیز)آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کی اصلاح معاشرہ کمیٹی اترپردیش کے زیر اہتمام آن لائن اصلاح معاشرہ کانفرنس کی دو نشستیں منعقد ہوئیں، پہلی نشست صبح 11؍بجے شروع ہوئی جس کی صدارت بزرگ عالم دین مولانا علی عباس خان نجفی رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے کی،اس نشست میں بطور مقرر خصوصی مولانا بلال عبدالحئی حسنی ندوی صاحب رکن مجلس انتظامی دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے مقاصد میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 196 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا