English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ویکسین کی قلت پر عدالت برہم

جسٹس منموہن اور جسٹس ناظم وزیری کی بنچ نے کہا کہ ’دوسری لہر کے دوران جس طرح کے بدترین حالات رونما ہوئے ہیں اس سے ہم قدرے پریشان ہیں اور ایک ذمہ دار شہری ہونے کے ناطے آپ کو بھی تکلیف پہنچی ہوگی‘۔ دہلی ہائی کورٹ کی بنچ فارمی کمپنی پناکا بائیوٹیک کی جانب سے دائر ایک عرضی کی سماعت کررہی تھی۔ پناکا بائیوٹیک کا کہنا ہے کہ اسے فنڈ کی اشد ضرورت ہے کیونکہ اس نے کووڈ ویکسین اسپوتنک وی کے ٹرائل بیچ تیار کرلی ہیں اور بڑے پیمانے پر پیداوار شروع کرنے کا عمل جاری ہے۔ بنچ نے

مزید پڑھئے

کارٹونسٹ منجل کو ٹویٹر کا نوٹس ،لکھا اکاونٹ پر کارروائی چاہتی ہے مودی حکومت

نئی دہلی:05جون2021 (فکروخبر/ذرائع)  ٹوئٹر نےمعروف  کارٹونسٹ منجل کو ایک ای میل بھیجا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت ہند  کا ماننا ہے کہ ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کا موادہندوستان  کے قوانین  کی خلاف ورزی کرتا ہے۔ٹوئٹر انڈیا نے کہا کہ انڈین لاء انفورسمنٹ نے گزارش کی ہے کہ اس معاملے پر کارروائی کی جائے۔ ٹوئٹر سے موصولہ ای میل غیرمعمولی ہے، کیونکہ سرکار نے ٹوئٹر ہینڈل کے مواد کو لےکرالزام لگایا ہے کہ یہ ہندوستان  کے قانون کی خلاف ورزی کرتا ہے نہ کہ کسی خصوصی ٹوئٹ

مزید پڑھئے

کسانوں کا احتجاج ، زرعی قوانین کی کاپیاں نذر آتش

جالندھر:05جون2021 (فکروخبر/ذرائع) سنیُکت کسان مورچا کی اپیل پر مختلف کسان تنظیمیں ہفتے کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینیئر رہنما منورنجن کالیا کے گھر کے باہر تینوں زرعی قوانین کی کاپیاں جلانے کے لیے پہنچیں۔ اس دوران پولیس نے شاستری مارکیٹ سے منورنجن کالیا کے گھر کی طرف جانے والے راستے کو بریکر لگا کر بند کر دیا تھا جس کے سبب کسانوں اور پولیس میں رسہ کشی جاری رہی۔    قابل ذکر ہے کہ سنیُکت کسان مورچا نے پانچ جون کی صبح بی جے پی کے رہنماؤں کے گھروں کے سامنے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 188 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا