English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

سی اے اے این آرسی مخالف مظاہروں کا اہم ہیروعمر خالد کس حالت میں ہے

:27مئی2021 (فکروخبر/ذرائع)شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج میں سرگرم رہنے  کے بعد  دہلی فساد کے الزام میں گرفتار عمر خالد نے جیل میں  اپنے شب وروز کےبارے میں کہا ہے کہ گزشتہ ۸؍ مہینوں میں ایک دن یا رات ایسی نہیں گزری جس میں بےچینی نہ رہی ہو۔ بانو جیوتسنا لہری اورانربان بھٹا چاریہ    نے عمر خالد سے ہونے والی بات چیت کو ان کے مضمون کی شکل دی ہے جو دی پرنٹ نے شائع کیا ہے ۔   مضمون میں  انہوں نے جو باتیں لکھی ہیں  اس کا مفہوم  ذیل میں پیش کیا جارہاہے:  تہاڑ

مزید پڑھئے

مسلم اکثریتی لکشدیپ کے خلاف سازش، راہل گاندھی نے پی ایم مودی کو لکھا خط

:27مئی2021 (فکروخبر/ذرائع)مرکز کے زیر انتظام علاقہ اور مسلم اکثریتی لکشدیپ کے تعلق سے نئے ریگولیشن کا مسودہ اس وقت موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ کئی سیاسی لیڈروں نے اسے لکشدیپ کے خلاف سازش ٹھہرایا ہے، اور اب کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے بھی اس سلسلے میں پی ایم مودی کو خط لکھ کر مداخلت کی اپیل کی ہے۔ راہل گاندھی نے خط کے ذریعہ پی ایم مودی سے گزارش کی ہے کہ وہ اس معاملے میں مداخلت کرتے ہوئے یہ یقینی بنائیں کہ مرکز کے زیر انتظام اس علاقہ کے حاکم پرفل کھوڑا پٹیل کے احکام کو

مزید پڑھئے

یوپی میں ۱۰ ہزار قیدی رہا

:27مئی2021 (فکروخبر/ذرائع)اتر پردیش کی جیلوں میں بند سزا کاٹ رہے اور زیر غور 10 ہزار سے زائد قیدیوں کو یا تو عبوری ضمانت مل گئی ہے یا پیرول پر رِہا کر دیا گیا ہے۔ ایسا کووڈ وبا کی دوسری لہر کے پیش نظر کیا گیا ہے تاکہ زیادہ بھیڑ بھاڑ والی جیلوں میں بھیڑ کم ہو سکے۔ سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد یہ کارروائی عمل میں آئی ہے۔ محکمہ جیل کے ترجمان کے مطابق 8463 زیر غور قیدیوں کو ضمانت پر رِہا کیا گیا ہے، جب کہ 1660 قصورواروں کو 6 ہفتہ کی پیرول دی گئی ہے۔ 71 مرکزی اور ریاستی جیلوں سے رہِا کیے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 187 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا