English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

تمل ناڈو : جنگل کی آگ میں پھنسے ٹریکنگ کرنے گئے 40 طلبہ ، ریسکیو میں فضائیہ کے جوان مصروف

چنئی۔11مارچ2018(فکروخبر /ذرائع)   تمل ناڈو کے تھینی ضلع میں جنگل میں لگی آگ میں 40 طلبہ کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے ۔ خبروں کے مطابق طلبہ کورنگنی ہلس میں ٹریکنگ کیلئے گئے تھے ، اسی دوران آگ لگ گئی اور وہ وہاں پھنس گئے ۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق موقع پر فائر بریگیڈ کی گاڑیاں پہنچ گئی ہیں ۔ آگ میں طلبہ کے پھنسے ہونے کی اطلاع ملتے ہی وزیر اعلی ای پلانی سامی نے مرکزی وزارت دفاع سے بچانے کیلئے امدادی مہم چلانے کی فریاد کی ۔ وزیر دفاع نرملا سیتا رمن نے ٹویٹر پر اطلاع دیا کہ

مزید پڑھئے

مہاراشٹر کے ہزاروں کسان پہنچے ممبئی، ودھان بھون گھیرنے کو تیار

ممبئی۔11مارچ2018(فکروخبر /ذرائع) مہاراشٹر کے ناسک سے نکلا ہزاروں کسانوں کا مورچہ اتوار کو ممبئی پہنچ گیا. تھانے سے ہوکر کسان اب ممبئی میں ودھان بھون پہنچنے کی تیاری کر رہے ہیں. پیر کو ان کا اسمبلی گھیرنے کا منصوبہ ہے. کسانوں نے ودھان بھون پہنچنے سے پہلے آنند نگر چیک ناکہ میں گیت،سنگیت اور لوکناٹی کا لطف اٹھایا.بحث ہے کہ اتوار کی شام 5 بجے مہاراشٹر نونرمان سینا (ایم این ایس) چیف راج ٹھاکرے اور عام آدمی پارٹی کے لیڈر چونابھٹٹی سومیا بھی اس محاذ میں شامل ہوں گے. کانگریس نے اس

مزید پڑھئے

سری لنکا میں جاری مسلم مخالف تشدد کو روکنے کے مطالبے کو لیکر چنئی میںSDPI کا سری لنکن سفارت خانہ کا محاصرہ 

چنئی۔11مارچ2018(فکروخبر /ذرائع) سری لنکا میں بودھ مذہبی شدت پسندوں کی مسلم مخالف تشدد کی مذمت کرتے ہوئے سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)تمل ناڈو شاخہ کی جانب سے چنئی ننگا پاککم میں واقع سری لنکن سفارت خانہ کا محاصرہ کرکے پرزور احتجاج درج کیا ۔ احتجاجی مظاہرے میں ایس ڈی پی آئی ریاستی صدر دہلان باقوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکا میں کینڈی، امبارائی،تکانا،تل تینیا اضلاع میں بودھ مذہبی شدت پسندوں نے مسلمانوں کے مذہبی مقامات،صنعت خانے،دوکانیں اور املاک کو نذر آتش

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 491 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا