English   /   Kannada   /   Nawayathi

وزارتِ گائے قائم کرنے پر غور

share with us

بھار ت میں حالیہ دنوں میں گائے کے تحفظ کا معاملہ سامنے آیا ہے اور اس سلسلے میں کئی مسلمانوں کو مشتعل ہجوموں نے گائے کی بے حرمتی کے جرم میں قتل کیا ہے۔ایسی ریاستیں جہاں بی جے پی کی حکومت ہے، وہاں گؤرکھشا کمیشن قائم کیے گئے ہیں جو گائیوں کے تحفظ اور فلاح و بہبود کے لیے کام کرتے ہیں۔ریاست ہریانہ میں گائیوں کے تحفظ کے لیے خصوصی پولیس فورس قائم کی گئی ہے۔2014 میں جب نریندر مودی اقتدار میں آئے تھے تو انھوں نے عہد کیا تھا کہ گائے کا قتلِ عام روکیں گے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا