English   /   Kannada   /   Nawayathi

پندرہ سالوں سے غیر قانونی طور پر ہتھیار فروخت کرنے والی ریوالور رانی گرفتار

share with us

پولیس نے بتایا کہ اس کو دہلی کے شاستری پارک علاقے سے گرفتار کیاگیا ہے۔گرفتاری سے بچنے کے لئے ہمیشہ وہ اپنی منزل سے پہلے کے اسٹیشن پر ٹرین سے اتار جایاکرتی تھی۔ مذکورہ عورت کا تعلق مدھیہ پردیش سے ہے او رو ہ اپنے ساتھی کی مدد سے پچھلے پندرہ سالوں سے ہتھیاروں کی تسکری کررہی ہے۔وہ دہلی کے این سی آر علاقے میں ان ہتھیاروں کو فروخت کرنے کابھی کام کیاکرتی تھی۔دہلی پولیس اس عورت سے پوچھ تاچھ کررہی ہے تاکہ ہتھیار خریدنے والوں کے متعلق جانکاری حاصل کی جاسکے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا