English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بی جے پی کیخلاف جارحانہ تیور اختیار کرنے ممتا کی ہدایت

اجلاس میں اس کے پارلیمانی گروپ لیڈر سدیپ بندھوپادھیائے نے بھی اجلاس میں شرکت کی جنہیں روز ویلی اسکام میں مئی کے دوران ضمانت پر رہا کیا گیا تھا۔ ممتا بنرجی نے اجلاس کے بعد اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں ہم جارحانہ کردار ادا کریں گے۔ ہم جیل جانے تیار ہیں لیکن حکومت کی دھمکیوں سے خوفزدہ یا مرعوب نہیں ہوں گے۔'' نمائندوں نے اجلاس کے دوران اپنی پارٹی کے ارکان کو واضح ہدایت کی کہ داخلی و خارجی سکیوریٹی کیلئے باعث تشویش اہم مسائل سے نمٹنے میں مودی

مزید پڑھئے

کرناٹک کےاقلیتی طلباء کے لئے خوشخبری

کرناٹک کی مختلف یونیورسٹیوں میں پی ایچ ڈی اورایم فل کے لئے رجسٹرڈ طلبہ نے فیلوشپ کے لئے منعقدہ انٹرویو میں حصہ لیا۔ اقلیتی محکمہ کی یہ فیلوشپ پی ایچ ڈی کے لئےتین سال جبکہ ایم فل کے لئے ایک سال پرمشتمل ہے۔ طلبہ نے کہا کہ موجودہ دورمیں ریسرچ کے لئے کئی طرح کےاخراجات ادا کرنے ہوتے ہیں۔ اقلیتی محکمہ کے اس اقدام سےریسرچ اسکالروں کوکافی مدد ملےگی۔اقلیتی محکمہ کے ڈائریکٹراکرم پاشا کا کہنا ہے کہ اب تک صرف ایس سی، ایس ٹی طلبہ کو ریاستی حکومت مالی مدد فراہم کرتی تھی، لیکن

مزید پڑھئے

سعودی عرب نےسیکیورٹی وجوہات پر حجاج کو کچن کی سہولیات بند کردی

ان سارے مسئلوں کے حل کیلئے مرکزی حکومت سے رابطہ کرکے جلد کوئی ٹھوس قدم اٹھانےکا مطالبہ کیا جارہا ہے۔خدمات حجاج کمیٹی مالیگاؤں کی جانب سے مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی آف انڈیا ممبئی کی جانب سے ناسک ضلع کے عازمین حج کے لئے لازمی ضلعی حج تربیتی کیمپ کا افتتاح مالیگاؤں شہر کے حج ٹریننگ سینٹر میں ہوا ۔ اس تربیتی کیمپ کے پروگرام کی صدارت مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی کے چیئرمین ابراہیم بھائی جان نے کی۔مہاراشٹر حج کمیٹی چیئرمین نے کہا کہ سال روں مہاراشٹر سے 11 ہزار حاجی حج کے لئے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 272 of 495  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا