English   /   Kannada   /   Nawayathi

مودی حکومت سیاسی سازشوں کے لئے آئی ٹی محکمہ کا استعمال کررہی ہے:سدارامیا

share with us

سدارامیا نے کہا کہ مودی حکومت سیاسی سازشوں کے لئے آئی ٹی محکمہ کا استعمال کررہی ہے اور یہ بی جے پی کی عادت بن چکی ہے کہ اس کے خلاف آواز بلند کرنے والے افراد کے خلاف آئی ٹی کے چھاپے مارے جائیں۔انہوں نے آئی ٹی کے چھاپوں کی پالیسی کو جمہوریت کے خلاف قرار دیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا