English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

شیو سینا نے کیا اپنی حامی پارٹی بی جے پی پر نشانہ

اقتدار کے لئے لوگ رام مندر اور یکساں سول قانون جیسے مسائل کو کنارے رکھ کر اپنی ریلیوں میں \' برقعے والی\' خواتین کی موجودگی کو یقینی بنانے کے لئے خصوصی کوشش کر رہے ہیں. ان باتوں کو دیکھ کر کوئی بھی کہہ سکتا ہے کہ شیو سینا کے نشانے پر نریندر مودی ہی ہیں.مودی بھلے ہی خود کو قوم پرست ہندو کہتے پھرتے ہیں، لیکن ان کی اس بات کا این ڈی اے کی اتحادی پارٹی شیوسینا کو یقین نہیں ہے. شیوسینا نے اپنے ترجمان اخبار \' سامنا \' کے اداریہ میں مودی پر بالواسطہ طور سے زور دار حملہ کیا ہے. ادارتی

مزید پڑھئے

راحت کیمپ میں عصمت دری سے انسانیت تارتار(مزید اہم قومی خبریں)

مگر فرقہ پرست عناصرجب چاہتے ہیں مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیل لیتے ہیں،انہوں نے کہاکہ راحتی کیمپ میں پناہ گزیں افرادقابل رحم ہیں ،مگر شرپسندوں نے عصمت دری کرکے انسانیت کوشرمسارتوکیاہی ،ساتھ ہی ساتھ حکومت کے نظم ونسق پر سوال کھڑا کیا ہے ،فیضی نے کہا کہ وقفہ وقفہ سے مظفرنگر میں شرپسندوں کا بے لگام ہوناریاستی نظم ونسق کے لئے خطرہ ہے ، انہوں نے مظفر نگرمیں ہوئی عصمت دری کے معاملہ پر ا ن لوگوں سے بھی سوال کیا ہے ،جو دہلی اجتماعی عصمت دری کے موقع پر زمین وآسمان ایک کئے تھے

مزید پڑھئے

شادی بھاگیہ اسکیم کی مخالفت سے یڈی یورپا کا فرقہ وارانہ چہرہ بے نقاب

جو لوگ آر ایس ایس کے تربیت یافتہ ہوتے ہیں وہ کبھی سیکولر نہیں بن سکتے۔ حیدرعلی باغبان نے مزید کہا ہے کہ مسلم لڑکیوں کے لئے لوگو کی گئی ایک معمولی اسکیم یڈی یورپا برداشت نہیں کرپارہے ہیں اور مطالبہ کر رہے ہیں کہ یہ اسکیم تمام طبقات اور مذاہب کے ماننے والوں کے لئے ہونی چاہیے۔لیکن کیا یڈی یورپا یہ مطالبہ کرنے کا اخلاقی جواز رکھتے ہیں ؟ جب وہ ریاست کے چیف منسٹر تھے تو اُنہوں نے مٹھوں اور منادر اور ہندو اداروں کو کروڑہا روپیوں کی امداد مہیا کی اُن کے بعد آنے والے بی جے پی کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 339 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا