English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

نامعلوم افراد کے حملہ میں شدید زخمی آرایس ایس کارکن کی عیادت کے لیے پہنچے وزیر یوٹی قادر

اس کے بعد میڈیا سے بات چیت کر تے ہو ئے یو ٹی قادر نے کہا کہ سماج مخالف عنا صر کی طرف سے شرت کے خلاف جو حملہ کیا گیا ہے وہ قا بل مذ مت ہے ،،میں نے اور ضلع انچارج منسٹر نے پو لیس سے اپیل کی ہے کہ وہ معا ملہ کی جان کا ری کر تے ہو ئے فوری طور پر مجرموں کو گرفتار کر ے .اس سلسلہ میں پولیس سے بات چیت کے بعد معلوم ہوا کہ شرت کمار کے خلاف کو ئی کو ئی کیس درج نہیں ہے ،اور اس سے قبل بھی اس کے بارے میں کو ئی شکا یات مو صول نہیں ہو ئی ہیں ،ان سب کے با وجود شرت پر حملہ واقعی قا بل افسوس ناک بات ہے

مزید پڑھئے

بیس سالہ لڑ کے کی سڑک حا دثہ میں مو ت

جس کے نتیجہ میں اویس زخموں کی تاب نہ لا تے ہو ئے مو قع پر ہی ہلاک ہو گیا ،اویس کی لاش پو سٹ مارٹم کے بعد اس کے اہل خا نہ کے حوا لے کی گئی .بنٹوال ٹرا فک پو لیس افسران نے مو قع پر پہنچ کر تمام چیزوں کا جا ئزہ لینے کے بعد پو لیس تھا نہ میں کیس درج کیا ہے

مزید پڑھئے

گیارہ سالہ لڑکے کی علاج کے دوران موت ،ڈاکٹروں پر لاپرواہی کا الزام

لیکن اس کے بعد ڈاکٹروں نے اس کی جان بچانے کے لئے دونوں ٹانگیں کاٹنے کا مشورہ دیا لیکن اس کے بعد بھی لڑکا صحتیاب نہیں ہوسکا ، موت کی خبر سن کر پریشان اہلِ خانہ نے اسپتال کے باہر احتجاج کرتے ہوئے ڈاکٹروں کو لڑکے کی موت کا ذمہ داقر دیا ہے۔ اہلِ خانہ کو مزید پریشانی اس وقت لاحق ہوئی جب اسپتال کا بل پانچ لاکھ روپئے ادا کرنے کی بات اسپتال عملہ کی جانب سے کہی گئی ۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک تو ڈاکٹروں کی لاپرواہی کی وجہ سے لڑکے کی موت واقع ہوئی ہے لیکن اس کے باوجود جس طرح اسپتال بل

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 370 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا