English   /   Kannada   /   Nawayathi

ایل آئی سی کمپنی کے ایک سینئرآفیسر نے کی خودکشی

share with us

بتا یا گیا ہے کہ کئی دنوں سے سر کا درد اس کو باربار پریشان کر رہا تھا ،جس کو بر داشت کر نے سے عا جزآکر اس نے اپنی زندگی ہی کے خا تمہ کا فیصلہ کیا ،پر کاش کی طرف سے یہ بات بھی کہے جا نے کی خبریں گر دش کر رہی ہیں کہ اس نے یہ کہا تھا کہ اس کی موت کا ذمہ دار وہ خودہے ،کسی دو سرے کو اس کی موت کا ذمہ دار نہیں قرار دیا جا سکتا ، کاپوپو لیس اس معا ملہ کو لیکر پو ری تحقیق کر رہی ہے ،جب کہ دو سری طرف پرکاش کی لاش کی تلاش بھی جا ری ہے .

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا