English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

صدرجمہوریہ کی پڑوسی ضلع اڈپی میں آمد

جس کے بعد وہ بذریعہ ہیلی کاپٹر اڈپی پہنچے جہاں اڈپی ڈی سی پرینکا میری فرنانڈیس ،اڈپی ضلع انچارج وزیر پومود مدھوراج اور دیگر ذمہ داروں نے ان کا استقبال کیا۔ اڈپی میں صدر جمہوریہ نے ڈاکٹر بی آر شیٹی کی جانب سے تعمیر کیے جارہے اسپتال کی بنیاد رکھی ، اس کے بعد صدر جمہوریہ نے یہاں کے کئی مشہور مقامات کی بھی زیارت کی ۔ اس موقع پر پرمنگلو راور اڈپی دونوں اضلاع میں سیکوریٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ راستہ اور نکڑوں پر پولیس کی بھاری نفری تعیینات تھی اور کئی راستے عوام کے

مزید پڑھئے

اور ایک بار ہو ئی انسانیت شرمسار

کہا گیا ہے کہ با سپّاہا ویری کے کے ایس آر ئی ٹریننگ سینٹر میں پو لیس کانسٹبل کے طور پر ملا زمت کر تا تھا ،لیکن پچھلے ہفتہ کڈ نی میں کچھ تکلیف ہو نے کی بنا پر علاج کے لئے اس کو منی پال اسپتال میں داخل کر دیا گیا ،لیکن علاج سودمند نہ ہو نے کی بنا پر جمعہ کے دن وہ اس دنیا سے چل بسا ، مگر اس وقت ایمبو لینس کے فراہم نہہو نے سے اس کی لاش کو مو رچوری سسٹم میں رکھی گئی لیکن کا فی دیر گذر نے کے با وجود ایمبو لینس دستیاب نہ ہو سکی تو اس کی لاش کے ایس آر پی بس کے ذریعہ اس کے آبا ئی وطن با

مزید پڑھئے

سواری روکے جانے پر خاتون نے کانسٹیبل کو کیا طمانچہ رسید

پو لیس لو گوں کو اس مخصوص را ستہ کے بجا ئے دیگر را ستہ سے گذر نے کے ہدایات دے رہے تھے ،اور وہاں پر بڑے بڑے حفا ظتی گیٹ بھی نصب کئے گئے تھے ،تا کہ غلطی سے بھی کو ئی اس جانب بڑھ نہ پا ئے ،اسی دوران سارکا نامی عورت اپنی اسکو ٹر پر سوار ہو کراس وی وی آئی پی کے راستہ کی طرف بڑھنے کی کو شش کی اس دوران پو لیس کا نسٹبل کی جا نب سے اس کو روکا گیا ،لیکن پھر بھی وہ اس کی پر واہ بغیر آگے بڑھ گئی ،لیکن جب وینکٹیش نے اس کو پو ری طرح سے روکنے کی کو شش کی تو اس کی گا ڑی بے قا بو ہو کر سامنے مو جود

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 371 of 495  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا