English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل کی جانب سے حج تربیتی کیمپ کا انعقاد

عموما لو گوں سے غلطی یہ ہو تی ہے کہ وہ حج میں جا نے کے بعد اپنے اعتبار سے جو چا ہے کر تے ہیں ،پھر اس کے بعد اس سلسلہ میں پو چھ تا چھ کر تے ہیں اور معلو مات حا صل کر نے کی کو شش کر تے ہیں ،جب کہ ان پر دم وا جب ہو چکا ہو تا ہے ،ان با توں کا اظہار قا ظی خلیفہ جما عت المسلمین بھٹکل مو لا نا خوا جہ معین الدین ند وی نے کیا ،وہ یہاں آج بعد نماز عصر خلیفہ جما عت المسلمین بھٹکل کی جانب سے محکمۂ شر عیہ خلیفہ جما عت المسلمین بھٹکل میں عا زمین حج کے لئے منعقدہ تر بیتی پروگرام سے خطاب کر رہے

مزید پڑھئے

تلپا ڈی ٹول گیٹ پرمنشیات کے کا رو بار کر نے والے سی سی بی پو لیس کے ہا تھوں گرفتاری، 2 کلو گا نجہ سمیت سیل فون ضبط

،اس تعلق سے مسلسل خبریں مو صول ہو نے کی بنا پر پو لیس نے تحقیقات کر نی شروع کی تو معلوم ہوا کہ وہ کیر لا سے منشیات کو خرید کر مینگلور فرخت کر تا ہے ،اس سلسلہ میں پو لیس نے منصو بہ بند طریقہ سے اس کا تعا قب کر تے ہو ئے تلپا ڈی ٹول گیٹ پر اس کو گرفتار کیا ،جب کہ پو لیس کو پہلے سے اس کی اطلاع تھی کہ جمال کیر لا سے گا نجہ خرید کر سفید ایکٹوا پر سوار ہو کر مینگلور کے لئے نکل پڑا ہے ،اسی بنیادپر سی سی بی پو لیس چند ہی وقفہ کے اندر اس کو گرفتار کر نے میں کامیاب ہو گئی ،بعد میں پو لیس کی

More
« First  <  Previous  Page 369 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا