English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل : پنچایت ضمنی انتخابات: ماولی گرام پنچایت میں بی جے پی نے ماری بازی

share with us

اسی کے ساتھ بی جے پی امیدوار نے ستر ووٹوں سے جیت حاصل کی اسی جیت کے ساتھ ماولی گرام پنچایت میں بی جے پی کے 8اور کانگریس کی نو سیٹیں ہو گئی ہیں ،جیت کے سات ہی بی جے پی کارکنا ن خوشی میں تحصیلدار دفتر کے باہر جشن مناتے ہوئے دیکھے گئے ،جبکہ کوپا گرام پنچایت میں کانگریس کے امیدوار مادیوی سومیا گونڈا اور ماوین کوروے گرام پنچایت کے کانگریسی امیدوار منجوناتھ دیویا موگیر ا اپنے اپنے حریف کے نام واپس لینے پر بلامقابلہ منتخب ہوگئے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا