English   /   Kannada   /   Nawayathi

اہلِ خانہ کی طرف سے مذ ہب تبدیل کئے جا نے کی خبریں سو شل میڈیا پر وا ئرل

share with us

اخبار میں شا ئع شدہ اس رپورٹ سے لو گوں میں ایک طرح کی الجھن پیدا ہو گئی ہے ،اور لو گوں کو اس تعلق سے تشویش لا حق ہو گئی ،اور یہ خبر سو شل میڈیا پر خوب وا ئرل ہو نے لگی توپو لیس اور دیگر محکمہ جات کے افسران نے اس تعلق سے تحقیقات کر تے ہو ئے مذ کو رہ پتہ تک پہو نچ گئے جس کے بعد معلوم ہوا کہ وہاں پر اس برا دری کا اور اس سے تعلق رکھنے والا کو ئی بھی فرد مو جود نہیں ہے ، اور نہ ہی اس علا قہ میں تبدیل مذ ہب کا کو ئی وا قعہ پیش آیا ہے ، جس خا ندان کے تعلق سے تبدیل مذہب کی خبریں سو شل میڈیا پر وا ئرل ہو رہی ہیں اس خا ندان کے لیڈر سے پو چھ تا چھ کی گئی تو انھوں نے کہا کہ ان کا پو را خا ندان اس وا قعہ سے پریشان ہیں اور وہ مصیبت کا سامنا کر رہا ہے ، اخباری نمائندوں سے بات چیت کر تے ہو ئے انھوں نے اس سلسلہ میں تحقیق کر نے کا مشو رہ دیا ہے کہ مذ کو رہ وا قعہ کے تعلق سے تفتیش کر تے ہو ئے وہ اس بات کا پتہ لگا ئیں کہ یہ وا قعہ کس خا ندان میں پیش آیا ہے ، تا کہ دیگر خاندان اور برا دریوں کو مشکلات کا سا منا نہ کر نا پڑے ،جب کہ بعض لو گوں کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اڈپی سے تعلق رکھنے والے ایک گھرانہ کی طرف سے تبدیل مذہب کا وا قعہ پیش آیا تھا ،مگر لو گوں سے اپنی شنا خت کو چھپا نے اور اپنے خاندان والوں سے اپنی حقیقت کو چھپانے کے لئے انھوں نے اپنے تعلق سے غلط تفصیلات اخبارات میں شا ئع کر تے ہو ئے پتہ بھی غلط دیا ہے تا کہ وہ تحقیقات اور دیگر عوامی پریشا نی اور مصیبت سے محفوظ رہے، مگر سو شیل میڈیا پر اس طرح کی خبروں کے وا ئرل ہو نے سے عوام الجھن کا شکا ر ہو گئے ہیں ،اور لو گوں میں اس تعلق سے چہ مہ گو ئیوں کا سلسلہ جا ری ہے ۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا