English   /   Kannada   /   Nawayathi

شیرڈی گھا ٹ پر یل پی جی گیس ٹینکر اور کار کے مابین تصادم

share with us

مو صو لہ اطلاعات کے مطا بق یل پی جی گیس ٹینکر مینگلور سے بنگلور کی طرف جا رہا تھاکہ بے قا بو ہو کر سامنے سے آرہی کا ر سے ٹکرا گیا ،جس کی بنا پر کار میں مو جود پا نچوں افراد کو زخمی ہو نے کی بنا پر اسپتال میں داخل کر دیا گیا ، جب کہ عین حا دثہ کے وقت ٹو رسٹ بسیں وہاں سے گذر رہی تھی،جس کی بنا پر حا دثہ کی وجہ سے قریب تین گھنٹے تک ٹرا فک کا نظا م متا ثر رہا ، اور بڑی سوا ریوں کو وہاں سے گذر نے میں کا فی دشوا ری پیش آرہی تھی ، بعد میں پو لیس نے جا ئے حا دثہ پر پہو نچ کر تما م چیزوں کا جا ئزہ لیتے ہو ئے وہاں مو جود بھیڑ کو منتشر کر دیا ،اپناانگڈی پو لیس تھانہ میں معا ملہ درج کر لیا گیا ہے ،واضح رہے کہ سڑ کوں کے خراب ہو نے اور لو گوں کے غفلت بر تنے کے نتیجہ میں عمو ما اس طرح کے حادثات رونما ہو تے ہیں اور گھنٹوں دوسروی سواریوں کو قطار میں کھڑے رہنا پڑتا ہے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا