English   /   Kannada   /   Nawayathi

سلیا : کا جو فیکٹری میں آتش زنی کا واقعہ ،400 کو ینٹل کا جو آگ کی نذر

share with us

ابھی چند ہی دنوں قبل فیکٹری کے ما لک نے 400 کو ئنٹل کا جو کی خر یداری کر تے ہو ئے اپنی فیکٹری میں اس کو جمع کیا تھا ، جس میں سے تقر یبا 90؍ فیصد کاجو کے بیج جل کر خا کستر ہو گیا ہے ،ملحوظ رہے کہ اس فیکٹری میں عمو ما بیس سے زائد ملازمین کام کر تے ہیں ،مگر حا دثہ اتوار کے دن ہو نے سے تمام ملازمین چھٹی پر تھے ،جس کی وجہ سے کسی طرح کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے ،البتہ آگ شدید ہو نے کی وجہ سے فیکٹری کی مشینوں سمیت چھت اور دیگر اشیاء کو بھی نقصان پہنچا ہے ، مقا می لو گوں کی مدد سے حا دثہ کی اطلاع دئیے جا نے پر فوری طور پر فا ئر بر یگیڈ کا عملہ پہنچ گیا ،مگر ان کے پہنچنے تک آگ نے اپنا کام کر تے ہو ئے تمام چیزوں کو جل کر کر راکھ کر دیا تھا ،سبرا منیا پو لیس اسٹیشن میں معا ملہ درج کر لیا گیاہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا