English   /   Kannada   /   Nawayathi

تاجر سے تین لاکھ لوٹ کر موج کر رہے دو مجرموں کو پولس نے دھر دبوچا

share with us

تفصیلات کے مطابق 22جون سدرشن نائیک نامی شخص اپنے دن بھر کے کاروبار کے بعد دکان میں جمع شدہ تین لاکھ کی رقم لئے اپنے شراکت دار کے گھر کی جانب نکل پڑا ،جیسے ہی وہ اپنے ساتھی کے مکان کے باہر پہونچا تو اس کا پیچھا کر رہے ملزم اس کے قریب آگئے اور پتہ پوچھنے کے بہانہ اس کا دھیان ہٹاکر اس کے ہاتھوں سے روپیوں سے بھری بیگ لے کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ،جس کے بعد شہری پولس تھانہ میں اس نے معاملہ درج کرا لیا گیا تھا ،پولس نے معاملہ کی تحقیقا ت کرتے ہوئے کیمائی نامی علاقہ سے انہیں گرفتار کرنے تے ہوئے ان کے قبضہ سے 73,000روپئے وصول لئے ہیں ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا