English   /   Kannada   /   Nawayathi

اے ٹی یم کارڈ سے چوری چھپے تین لاکھ کی رقم نکالنے والی ملازمہ گرفتار

share with us

کچھ مدت قبل ا س نے ملازمت چھوڑ دی اورجاتے جاتے جوئیس کا اے ٹیا یم کارڈ بھی اپنے ساتھ لے لیا ، جوئیس بھی کچھ وقت کے لئے بیرون چلی گئی ،لوٹنے پر بینک سے رقم نکالے جانے کے میسیجس دیکھ اس نے فوری تھانہ میں معاملہ درج کر لیا،پولس نے تحقیقات کرتے ہوئے دونوں کو گرفتار کر لیا اور ان سے 2لاکھ سے زائد رقم وصولنے میں بھی کامیاب ہو گئی ۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا