English   /   Kannada   /   Nawayathi

’ہر جرم میری ذات سے منسوب ہوا ہے‘

ابھی چند دنوں قبل وزیر داخلہ نے مسلمانوں کی ستائش کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہندوستانی مسلمان داعش جیسی ممنوعہ تنظیموں کو ہند وستان میں پنپنے نہیں دیں گے۔ ان باتوں اور حالات سے امید کی ہلکی سی کرن جاگی تھی کہ شاید اب ہمارے نوجوانوں کی بے جا گرفتاری کا تسلسل دم توڑ جائے گا۔۔۔اب مسلمانوں کو اپنی وفاداری ثابت کرنے کیلئے جیل کے سلاخوں کی ضرورت نہیں ہوگی۔۔۔پھر کسی قتیل کو جیل میں قتل نہیں کیاجائے گا،اب کسی ماں کی گود سونی نہیں کی جائے گی، معصوم کے سروں کو دست شفقت سے محروم نہیں

مزید پڑھئے

ہند پاک تعلقات کی بحالی پر پٹھان کوٹ کاسایہ !

اس لئے نامساعد حالات کے باوجود بھی گفتگو اور بحالی امن کی کارروائی جاری رہنی چاہئے ۔نواز مودی کی ملاقات کے وقت ہی کئی طرح کے خدشات اور تحفظات کا اظہار کیا جارہا تھا ۔ذیل میں یہ دیکھنے کی کوشش کرتے ہیں کہ نواز مودی کی ملاقات کا اصل سبب کیا تھا ۔ مودی کے نواز شریف کی یوم پیدائش کی مبارکباد دینے کے لئے کابل سے سیدھے لاہور کے سفر پر برکھا دت کا ٹوئٹ کے ذریعہ تبصرہ سب سے بہترین تھا ۔انہوں نے لکھا تھاکہ ’’مودی کی پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اشارہ ۔اپنے اصول خود وضع

مزید پڑھئے

غزہ:دنیا کا سب سے بڑاغیرقانونی قید خانہ

اس طرح غزہ کی حکومت جون 2014 تک ’’حماس‘‘کے کنٹرول میں رہی۔ پھر2؍جون کو آپسی اتحاد و اتفاق کے بعد، مشترکہ حکومت بنانے کی بات طے ہوئی، مگر اس کا کوئی فائدہ حماس اور اہالیان غزہ کو حاصل نہیں ہوا۔جہاں ایک طرف اسرائیل نے سن 2007 سے غزہ کی پٹی کا محاصرہ کر رکھا ہے؛ وہیں دوسری طرف مصر نے غزہ بین الاقوامی گزرگاہ’’رفح ‘‘کی ناکہ بندی کیے ہوا ہے۔ غزہ کے محاصرہ کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اسرائیلی حفاظتی دستے صرف غزہ کے باشندوں کی قدم قدم پر جامہ تلاشی لیتے ہیں؛ بل کہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 346 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا