English   /   Kannada   /   Nawayathi

ہندتو کی دہشت کی علامت بجرنگ دل پر پابندی کیوں نہیں؟

حال ہی میں انگریزی اخبار’’دی ہندو‘‘ میں وکاس پاٹھک کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جو بجرنگ دل کے بارے میں ہے۔اس مضمون کا عنوان ہے"The musclmen of Hindtva"انھوں نے اپنے مضمون میں اس تنظیم کی تاریخ بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجرنگ دل ان دنوں ایک بار پھر رام مندر کی تعمیر کے نام پر سرگرم نظر آرہاہے۔حال ہی میں اس نے اشوک سنگھل کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایک پروگرام کا اہتمام کیا جس میں موہن بھاگوت نے کہا کہ اشوک سنگھل کو بہترین خراج عقیدت ہوگا رام مندر تعمیر کرنا۔ اس مضمون میں

مزید پڑھئے

حضرت شیخ عبدالحق محدث دہلویؒ کی حیات پر ایک تاریخی نظر

حسب ونسب:۔ شیخ عبدالحق محدث دہلویؒ کے اجداد میں سے جس بزرگ نے سب سے پہلے ہند میں قدم رکھا وہ آغا محمد ترک ہیں۔ یہ بخارا کے رہنے والے تھے۔ تیرہویں صدی عیسویں میں جب مغلوں نے وسط ایشیاء میں آگ و خون کا ہنگامہ برپا کیا تو وہ اپنے وطن کے حالات کی ناسازگاری سے تنگ آکر وہاں کی ایک جماعت کے ساتھ ہندوستان تشریف لائے تھے۔ یہ سلطان علاء الدین خلجی کا دور حکومت تھا جب مسلمانانِ ہند کا سیاسی وثقافتی عروج انتہا کو پہنچ چکا تھا۔ (۱۲۱۶ء تا ۱۳۱۶ء) سلطان نے ان کی دستگیری کی اور ان کو عہدہ

مزید پڑھئے

نعت کی شان

جن کی زندگی کا مقصد اور جینے کی آرزو صرف یہی ہو تی ہے کہ محبوب خدا ﷺ کے مقام و مرتبہ کو چار دانگ عالم میں اِس طرح پھیلایا دیا جائے کہ کائنات کے چپے چپے میں آقائے دو جہاں کا ذکر آپ ﷺ کی فکر و سیرت النبی ﷺ کی خوشبو مہک جائے معطر ہو جائے ۔ انسانی ذہن جب نقطہ عروج پر پہنچتا ہے تو نعت کے ذریعے اظہار کر تا ہے صبح سعادت جب طلوع ہو تی ہے تو نعت بن جاتی ہے طلب صادق جب موج بن کر کروٹ لیتی ہے تو نعت بن جاتی ہے اور شاعری جب پیکر التجا میں ڈھلتی ہے تو نعت بن جاتی ہے نعت سے روح کی کثافتیں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 345 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا